حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
أَلْعَبْدُ حُرٌّ ما قَنَعَ، أَلْحُرُّ عَبْدٌ ماطَمَعَ
امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
غلام اگر قناعت اختیار کرے تو وہ آزاد ہے اور اگر آزاد شخص لالچ کرے تو وہ (اس چیز کا) غلام ہے (جس کی لالچ کر رہا ہے)۔
غرر الحكم: ج ۱، ص ۱۱۳