حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیہ السلام:
وَاللّه ِ مَا الدُّنيا وَالآخِرَةُ إلاّ كَكَفَّتَيِ الميزانِ ؛ فَأَيُّهُما رَجَحَ ذَهَبَ بِالآخَرِ
حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کی قسم! دنیا و آخرت ترازو کے دو پلڑوں کی طرح ہیں کہ ان میں سے ایک اگر سنگین ہو جائے تو دوسرا (خودبخود) سبک اور ہلکا ہو جاتا ہے۔
بحارالأنوار: ج 73، ص 92، ح 69