دنیا و آخرت
-
آیت اللہ العظمی شاہرودی کا منفرد فتوی: آیت اللہ قاضی کے درس میں نہ جائیں!
حوزہ/ آیت اللہ شب زندہ دار نے اپنے ایک درس خارج میں آیت اللہ قاضیؒ کے درس اخلاق سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔ یہ واقعہ مرحوم آیت اللہ العظمی شاہرودی اور ان کے برادر نسبتی سے جڑا ہے جو آیت اللہ قاضیؒ کے درس سے متاثر ہو کر ایک غیر معمولی فیصلہ کرنے پر آمادہ ہوگئے تھے۔
-
جب تک ہماری دنیا توحیدی نہیں ہوگی، ہماری آخرت بھی توحیدی نہیں ہو سکتی: حجۃ الاسلام ماندگاری
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے کہا: جب تک ہمارا لباس، ہماری کمائی، ہماری خدمتیں اور یہاں تک کہ ہمارا کھانا، سونا اور جاگنا توحیدی نہیں ہوگا ہماری عبادت کبھی توحیدی نہیں ہو سکتی۔
-
کیا دن بھی نحس ہوتا ہے؟ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کا جواب
حوزہ/ یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ آج کا دن بہت سخت تھا اور آج کا دن بہت نحس تھا، چنانچہ ایک دن دسویں امام کا ایک صحابی امام کی خدمت میں پہنچا اور کہنے لگا کہ آج کا بہت مشکل سے گزرا اور آج کا دن بہت نحس تھا، فلاں جگہ میرا کپڑا بھٹ گیا اور فلاں جگہ میرے پیر میں چوٹ لگ گئی، امام علیہ السلام نے فرمایا: تم کسی دن کو کیسے کہہ سکتے ہو کہ یہ دن برا ہے اور نحس ہے؟ یہ تو صرف ایک وقت اور زمان ہے، اس وقت میں نہ جانے کتنے لوگوں نے اچھے کام کئے اور نہ جانے کتنے لوگوں نے برے کام بھی کئے، بہت سے لوگوں نے کامیابی کی منزلیں طی کیں اور بہت سے لوگ خسارے میں رہے، لہذا یہ وقت تو صرف ایک ظرف ہے، اور ظرف کا مظروف سے کیا واسطہ؟
-
حدیث روز | دنیا یا آخرت؟
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کے متعلق نکات کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | دنیا کا آخرت کے ساتھ مقائسہ
حوزه / پيغمبر خدا صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں دنیا کے آخرت کے ساتھ مقائسہ کو بیان کیا ہے۔
-
نہ عہدہ ملا نہ آخرت
حوزہ/ سعادت کا معیار نہ نبیؐ یا امامؑ کی صحابیت ہے، نہ ہی کثرت علم اور نہ ہی کوئی باشرف عہدہ ، بلکہ انسان اسی وقت کامیاب ہو گا جب وہ اللہ، رسول ؐ اور ائمہ ہدیٰ علیہم السلام کے فیصلوں سے راضی ہو اور وہ اسکی فرمانبرداری سے راضی ہوں۔
-
انسان، دنیا اور نظریہ (Human Beings, the World and Ideology)
حوزہ/ دنیا کی زندگی آخرت کی زندگی کے لئے مقدمہ ہے دنیا میں کے تمام خیر و شر عمل کا نتیجہ آخرت میں انسان کو ملے گا اور دنیوی زندگی فانی زندگی ہے لیکن اخروی زندگی ابدی زندگی ہے اس ناطے انسان اس دنیا میں ہرکام آخرت کو بنانے کے لئے کرے ۔ جب ایسا ہوگا تو زندگی میں آرامش،سکون اور چین ہوگا ہر طرف امن و امان ہوگا ۔
-
معاشرہ سے امربالمعروف و نہی عن المنکر کا خاتمہ برکات کے سلب ہونے کا سبب بنتا ہے، مولانا ڈاکٹر محمد راحم رضوی
حوزہ/ اگر عمل کرنے والی چیزوں پر قائم رہیں تو زندگی گلشن و گلستان کی مثال ہوتی ہے اور ترک کرنے والی چیزوں سے پرہیز نہ کیا جائے تو زندگی تلخیوں سے بھر جاتی اور صرف یہ اثرات زندگی تک محدود نہیں رہتے بلکہ آخرت بھی متاثر ہوتی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین جوادی:
دشمنان اسلام حلال و حرام کی پابندی کو فکری جمود کا نام دیتے ہیں
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام للہ علیہا کے خطیب نے کہا کہ اسلام کے دشمن حلال اور حرام کے پابند ہونے کو فکری جمود کے طور پر متعارف کراتے ہیں اور خود کو روشن خیال کہتے ہیں۔
-
پابندی دین سے ہی دنیا و آخرت سنورتی ہے، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ رکن مجلس انتظام تنظیم المکاتب: اللہ نے ہمارے لئے دین کی پابندی اس لئے ضروری رکھی ہے تا کہ ہم دین پر عمل کرکے اپنی دنیا و آخرت دونوں سنوار سکیں۔ دین کی پابندی سے جہاں آخرت سنورتی ہے وہیں انسان کی دنیا بھی سنور جاتی ہے۔
-
دینی تعلیم کا حصول دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے لازم ہے، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ بچوں کے اندر دینی تعلیم کا شوق پیدا کیا جائے دینی تعلیم کے حصول کے بغیر ہمیں کسی میدان میں کامیابی نہیں مل سکتی۔
-
نبیوں اور رسولوں نے نیکی اور بدی دونوں کے راستوں کی پہچان کرادی، مولانا شیخ محمد مہدی حسینی
حوزہ/ اللہ کے فرستادہ نبیوں اور رسولوں نے نیکی اور بدی دونوں کے راستوں کی پہچان کرادی تاکہ کوئی یہ عذر نہ کر سکے کہ ہم کو نیک و بد کا علم نہ تھا۔
-
فکر کے بغیر عبادت، عبادت نہیں ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم مطہر معصومہ قم نے کہا: توجہ کے ساتھ پڑھی گئی دو رکعت نماز ان ہزاروں رکعت نماز سے بہتر ہے کہ جس میں شیطان کی طرح اٹھک بیٹھک کی جائے۔
-
حدیث روز | دنیا و آخرت کے متعلق امام سجاد علیہ السلام کا خوبصورت بیان
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا و آخرت کو ترازو کے دو پلڑوں کی طرح قرار دیا ہے۔
-
نظام ولایت عالم انسانیت کے لئے عزت و سربلندی کا باعث ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ نظام ولایت بشریت کی دنیا و آخرت میں فلاح اور نجات کا ضامن ہے جب کہ طاغوتی نظام عالم انسانیت کے لیے ہلاکت کا باعث ہے۔
-
جس طرح ہم فانی دنیا کے بارے میں سوچتے ہیں اسی طرح آخرت کے بارے میں بھی سوچیں جو ہمیشہ باقی رہنے والی ہے، مولانا سید ظفر عباس رضوی
حوزہ/ جس طرح سے ہم دنیا کے نفع و نقصان اور فائدہ کے بارے میں اتنا پریشان رہتے ہیں اور ہر طرح کی مشکلات کو برداشت کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں اسی طرح آخرت کے فائدہ کے بارے میں بھی اگر اتنا سوچنے لگیں تو ہماری آخرت کی تیاری تو ہوگی ہی ساتھ ہی ساتھ دنیا بھی سنور جائے گی
-
آخرت کے معاملات میں انسانوں کا رویہ غافلوں جیسا ہے، علامہ کاظم عباس نقوی
حوزہ/ علامہ کاظم عباس نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسان دنیا کے ظاہر کے حوالے سے بہت ہوشیار ہے مگر آخرت کے بارے میں ان سے بات کریں تو کہتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے، دنیا کے کاروبار میں ہاتھ کی صفائی کرنے والے یہ نہیں سمجھتے کہ ان کا یہ گناہ آخرت میں کتنا بڑا انبار بن کر سامنے آئے گا، دوسروں کو اذیت دینے کے لئے خود کی تھوڑی سی راحت آخرت میں ایک بڑے عذاب کی شکل میں نمودار ہوگی، حقیقت میں انسانوں کا رویہ آخرت کے معاملات میں غافلوں جیسا ہے۔
-
دنیا وآخرت کی خوش بختیاں اہلبیت(ع) کے در پر، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ مدیر مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جوبھی دنیا وآخرت کی خوش بختیاں چاہتا ہےاسے اہلبیت علیھم السلام کےدرپرآنا ہی ہوگا، ان سے تمسک اوران کے بتائے ہوئے راستے کی پابندی بھی ضروری ہے۔
-
استاد حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد:
دنیا و آخرت میں کامیابی کا راز محبت حسین (ع)، علامہ انور علی نجفی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب کسی کا دل محبت حسین علیہ السلام سے مزین ہو جائے تو پھر وہ شخص راہ حسینی میں نکلتے ہوئے اپنی جان، مال اور کسی چیز کی پروا نہیں کرتا۔
-
یورپ اور امریکہ کو اپنا آئیڈیل اور نمونہ سمجھنے والے دنیا و آخرت دونوں جگہ خسارے میں رہینگے، مولانا شیخ ذوالفقار انصاری
حوزہ/ امام بارگاہ ابوطالب حسن کالونی سکردو میں مرکزی سالانہ جشن میلاد حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد کیا گیا۔
-
سیدہ فاطمہ زہراء (س) کی سیرت طیبہ پر چل کر ہی انسانیت کو دنیا و آخرت میں نجات مل سکتی ہے، حجۃ الاسلام سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے کہا کہ قرآن و حدیث نے شہزادی کو کائنات کی افضل بیبی قرار دیا ہے۔ مظلوموں کی حمایت کیے بغیر نجات اخروی ممکن نہیں ہے، مجالس یا فلمسازی یا کلپ سازی میں دوسروں کے مقدسات پر حملہ دین مبین سے بغاوت ہے ہم رہبر معظم اور مراجع کے حکم کے پابند ہیں۔
-
رسول اللہ کی اطاعت دنیا و آخرت میں کامیابی ہے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ لاہور میں جشنِ صادقین سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ خاتم النبین تمام انبیاء سے افضل ہیں، سیرت طیبہ ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے دین محمدی کی تبلیغ اور تشریح کی۔