حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
إنَّ العالِمَ إذا لَم یَعمَل بِعِلمِهِ زَلَّت مَوعِظَتُهُ عَنِ القُلوبِ کَما یَزِلُّ المَطَرُ عَنِ الصَّفا
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جب عالم اپنے علم پر عمل نہ کرے تو اس کے وعظ و نصیحت کا اثر دلوں سے اس طرح زائل ہو جاتا ہے جس طرح بارش کا پانی ہموار چٹان پر سے زائل ہو جاتا ہے۔
کافی، جلد ۱، ص ۴۴