۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
News ID: 373977
5 نومبر 2021 - 02:45
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں قرآن پاک کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاخبار و الآثار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

فَضْلُ القُرآنِ عَلى سائِرِ الْكَلامِ كَفَضْلِ اللّه‏ِ عَلى خَلْقِهِ؛

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے فرمایا:

قرآن پاک باقی تمام کلاموں پر اس طرح برتری رکھتا ہے جس طرح خدا اپنی مخلوقات پر برتری رکھتا ہے۔

جامع الاخبار و الآثار: ج ۱، ص ۱۸۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .