بدھ 10 نومبر 2021 - 02:01
حدیث روز | حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کا مقام و منزلت

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "كامل الزيارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الهادی النقی علیه السلام:

أما إنَّكَ لَو زُرتَ قَبرَ عَبدِالعَظيم عِندَكمُ لَكُنتَ كَمَن زارَ الحُسَينَ عليه السلام

حضرت امام ہادی علیہ السلام نے شہر "ری" کے رہنے والے ایک شخص سے (جو امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے گیا ہوا تھا) فرمایا: "اگر تم اپنے شہر "ری" میں حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کی قبر کی زیارت کرو تو ایسا ہی ہے کہ گویا تم نے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہو"۔

كامل الزيارات، ص ۳۲۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha