حضرت عبدالعظیم حسنی
-
حجت الاسلام والمسلمین قاضی عسکر:
یورپ میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے
حوزہ / آستانۂ حضرت عبدالعظیم حسنی کے متولی نے کہا: آج ایسے فضلاء اور محکم اسلامی کتب کی ضرورت ہے جو دنیا کی موجودہ فعال زبانوں میں اسلام کا تعارف کرا سکیں۔
-
15 شوال، یوم وفات شاہ عبدالعظیم حسنی (ع)
حضرت عبدالعظیم حسنی (ع)عاشقان اہل بیت (ع) کے لئے معرفت کا بہترین نمونہ ہیں
حوزہ/ حضرت عبدالعظیم کا مزار ’’ری شہر ‘‘میں واقع ہے اور شیعوں کی عظیم زیارت گاہ ہے، بعض احادیث میں ان کی قبر کی زیارت کا ثواب امام حسین علیہ السلام کی قبر کی زیارت کے ثواب کے برابر ہے۔
-
آیت اللہ رے شہری (رح) کی تشییع جنازہ،حرم حضرت عبد العظیم حسنی (ع) میں ہوئے سپرد خاک +تصاویر اور ویڈیو
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ محمد محمدی رے شہری کی تشییع جنازہ شہرری میں منعقد ہوئی اور حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم مبارک میں دفن کیا گیا۔
-
مدرسہ علمیہ الزہراء(س) کلاردشت کی پرنسپل:
شخصیت حضرت عبد العظیم حسنی (ع) اور انکی خصوصیات
حوزه/مدرسہ علمیہ الزہراء(س) کلاردشت کی پرنسپل خواہر زہرا بحر کاظمی نے کہا کہ حضرت عبدالعظیم(ع)عبداللہ ابن علی کے فرزند،امام حسن مجتبیٰ (ع) کی اولاد میں سے ہیں اور آپ کا سلسلۂ نسب چار پشتوں سے امام حسن مجتبی (ع) سے ملتا ہے۔
-
عوام اور زائرین کی خدمت اہلبیت (ع) کی تعلیمات پر دی جائے
ایران میں واقع اہلبیت اطہار علیہم السلام کے روضوں کی انتظامیہ اور متولیوں کا پانچواں اجلاس تہران کے شہر رے میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے حرم کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں اہلبیت اطہار کی تعلیمات کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے پر تاکید کی گئی ۔
-
حجت الاسلام صادقی واعظ:
حضرت عبدالعظیم حسنی کی زیارت امام حسین (ع) کی زیارت کا ثواب ہے
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کی ولادت کے ایام کی مناسبت سے ان کی عظمت کوبیان کرتے ہوئے کہا: امام ہادی علیہ السلام نے شہر "رَی" سے امام حسین علیہ السلام کی زیارت سے مشرّف ہونے والے ایک شخص سے فرمایا: شہر "رَی" میں حضرت عبدالعظیم حسنی کی زیارت کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی مانند ثواب ہے۔
-
حدیث روز | حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کا مقام و منزلت
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔