حوزہ/ تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے حرم میں ایام فاطمیۂ اول کی مناسبت سے مجلسِ عزاداری منعقد ہوئی، یہ پروگرام شبستان امام خمینیؒ میں منعقد ہوا، جس سے حجت الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی نے خطاب کیا، مجلس میں زائرین اور عاشقانِ اہل بیت علیہم السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مصیبت پر گریہ و زاری کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha