حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الھادی علیه السلام:
أمّا إنّک لَو زُرتَ قَبرَ عَبدِ العَظیمِ عِندَکم لَکنتَ کمَن زارَ الحُسَینَ بنَ عَلِیِّ (ع)
امام علی نقی علیہ السلام نے شہر ری کے رہنے والے ایک شخص کو مخاطب کر کے فرمایا:
تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اگر تم اپنے شہر (ری) میں حضرت عبد العظیم کی قبر کی زیارت کرو تو تم اس شخص کی طرح ہو کہ جس نے امام حسین علیہ السلام کی قبر کی زیارت کی ہو۔
میزان الحکمه /ح 7984









آپ کا تبصرہ