۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی عجیب و غریب چیزوں کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

قالَ عَجِبْتُ لِمَن يُنْشِدُ ضـالَّتَهُ وَ قَدْ اَضَلَّ نَفْسَهُ فَلا يَطْلُبُها؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مجھے اس شخص پر تعجب ہے کہ جو اپنی گمشدہ چیز کی تلاش میں ہے حالانکہ اس نے خود کو گم کر دیا ہوا ہے۔

ميزان الحكمه: ج ۷، ص ۱۴۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .