حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "مسند امام جواد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیہ السلام:
مـَنْ أمِـلَ فـاجِـرا كانَ اَدْنى عُقُوبَتِهِ الْحِرْمانُ
حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی کسی فاسق و بدکار انسان سے امید رکھے گا تو اس کی کم ترین سزا یہ ہے کہ وہ (کبھی بھی) اپنی آرزؤں تک نہیں پہنچے گا۔
مسند امام جواد، ۲۴۸