۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مشکلات اور مصائب کی حقیقت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

ليسَ للعَبدِ قَبضٌ و لا بَسطٌ مِمّا أمَرَ اللّه ُ بهِ أو نَهَى اللّه ُ عَنهُ إلاّ و مِن اللّه ِ فيهِ ابتِلاءٌ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ نے جس چیز کے بھی بجا لانے یا اس کے انجام سے منع کیا ہے، اس میں اس بندے کے لیے کوئی تنگی یا ڈھیل نہیں ہوتی، مگر یہ کہ اس کام میں اللہ تعالیٰ کا (اسے) امتحان (کرنا مقصود) ہوتا ہے۔

بحارالأنوار : ۵/۲۱۷/۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .