۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
ازدواج

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اسلام میں پسندیدہ اور محترم و مکرّم عمارت کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

ما بُنِيَ في الإسلامِ بِناءٌ أحَبَّ إلى اللّه ِ عزّ و جلّ و أعَزَّ مِنَ التَّزويجِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اسلام میں کوئی ایسی عمارت تعمیر نہیں کی گئی ہے جو خداوند عالم کے نزدیک ازدواج سے زیادہ پسندیدہ اور محترم ہو۔

بحارالأنوار: ۱۰۳/۲۲۲/۴۰

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .