حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله علیه وآله:
لا یَنالُ شَفاعَتی مَن اَخَّرَ الصَّلاةَ بَعدَ وَقتِها؛
رسول اکرم صلى الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
جو شخص نماز کو اس کے مقررہ وقت سے مؤخر کرتا ہے، وہ قیامت کے دن میری شفاعت تک نہیں پہنچ پائے گا۔
بحارالأنوار، ج ۸۰، ص ۲۰، ح ۳۵









آپ کا تبصرہ