حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
خیرالناس من انتفع به الناس
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
لوگوں میں سے بہترین شخص وہ ہے جس سے لوگ فائدہ حاصل کریں۔
بحارالانوار:ج75،ص23