۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھے اور نیک سلوک پر قدردانی اور شکریہ ادا کرنے کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون أخبار الرِّضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

مَن لَم يَشكُرِ المُنعِمَ مِنَ المَخلوقينَ لَم يَشكُرِ اللّه َ عَزَّ و جلَّ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو لوگوں کی نیکی اور احسان پر ان کا شکریہ ادا نہ کرے تو گویا اس نے خداوند متعال کا بھی شکریہ ادا نہیں کیا۔

عيون أخبار الرِّضا : 2/24/2

تبصرہ ارسال

You are replying to: .