جمعہ 7 اکتوبر 2022 - 07:22
حدیث روز | امیرالمومنین علیہ السلام کی اخلاقی نصیحت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مکارم اخلاق حاصل کرنے کی تاکید فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

ثابِروا على اقْتِناءِ المَكارِمِ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مکارم الاخلاق کو حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کرو اور ثابت قدمی سے کام لو۔

غررالحكم، ح۴۷۱۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha