۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
تربیت فرزند

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اولاد سے زیادہ محبت کرنے کے اخروی ثواب کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إنَّ اللّهَ لَيَرحَمُ العَبدَ لِشِدَّةِ حُبِّهِ لِوَلَدِهِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک بندے کی اپنے فرزند سے زیادہ محبت کی وجہ سے خدا اس پر رحم کرتا ہے۔

الكافی، ج ۶، ص۵۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .