۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
News ID: 384805
17 اکتوبر 2022 - 01:53
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تفرقہ اور اختلاف کے آثار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَنْ فَارَقَ جَمَاعَةَ اَلْمُسْلِمِينَ فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَةَ اَلْإِسْلاَمِ مِنْ عُنُقِهِ.....

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص مسلمانوں کی جماعت سے جدا ہو جائے اور اپنے رہبر سے عہد و پیمان کو توڑ دے تو وہ بارگاہ خداوندی میں اس حالت میں محشور ہو گا کہ اس کے ہاتھ کٹے ہوں گے۔

(ہاتھ کٹے ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس کے ہاتھ میں ایسی کوئی چیز نہیں ہو گی جو اس کی نجات کا سبب بن سکے)۔

الكافی، ج 1، ص 405

تبصرہ ارسال

You are replying to: .