۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بچوں کے دلوں میں دشمن کے نفوذ سے مقابلہ کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

بَادِرُوا أَوْلاَدَكُمْ بِالْحَدِيثِ قَبْلَ أَنْ يَسْبِقَكُمْ إِلَيْهِمُ اَلْمُرْجِئَةُ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

قبل اس کے کہ گمراہ افراد تمہارے بچوں کی طرف آئیں انہیں حدیث (رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ائمہ معصومین علیہم السلام کے فرامین) کی تعلیم دینے میں جلدی کرو۔

کافی، ج 6، ص 47

تبصرہ ارسال

You are replying to: .