۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
تصاویر/ نماز جمعه شهرستان تکاب

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نمازِ جمعہ میں شرکت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الفردوس" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

ألا اُخبِرُكُم بِأَهلِ الجَنَّةِ؟ مَن لا يَشغَلُهُ عَنِ الجُمُعَةِ حَرٌّ شَديدٌ، ولا بَردٌ شَديدٌ، ولا رِداغٌ.

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

کیا آپ کو اہلِ بہشت سے مطلع نہ کروں؛ جسے سخت گرمی، شدید سردی اور بارش بھی نمازِ جمعہ میں شرکت سے نہ روک سکے (وہ اہلِ بہشت میں سے ہے)۔

الفردوس: ج ۱، ص۱۳۱، ح ۴۵۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .