۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز اور روزہ سے افضل عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج الفصاحہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

اَلا اُخبِرُكُم بِاَفضَلَ مِن دَرَجَةِ الصّيامِ وَ الصّلوةِ وَ الصَّدَقَةِ؟ صَلاحُ ذاتِ البَينِ، فَاِنَّ فَسادَ ذاتِ البَينِ هِىَ الحالِقَةُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

کیا میں تمہیں نماز، روزہ اور صدقہ (زکات) سے افضل عمل سے آگاہ نہ کروں؟ وہ عمل "لوگوں کے درمیان اچھے روابط قائم کرنا" ہے کیونکہ لوگوں کے درمیان اچھے روابط کا نہ ہونا دین کو نابود کر دیتا ہے۔

نهج الفصاحه، ص ۲۴۰، ح ۴۵۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .