حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"أمالى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
إِنَّ اللَّهَ (تَبَارَكَ وَ تَعَالَى) لَا يَنْظُرُ إِلَى صُوَرِكُمْ وَ لَا إِلَى أَمْوَالِكُمْ وَ لَكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ وَ أَعْمَالِكُمْ.
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خداوند متعال تمہاری شکل و صورت کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے۔
أمالى (طوسى)، ص ۵۳۶