۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 385235
30 اکتوبر 2022 - 01:45
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کم بولنے کے آثار کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المومنین علیه السلام:

قِلَّةُ الْكَلامِ يَسْتُرُ الْعُيُوبَ وَ يُقَلِّلُ الذُّنُوبَ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

کم بولنا عیبوں کو چھپاتا ہے اور گناہوں کو کم کرتا ہے۔

شرح غررالحكم: ج ۴، ص ۵۰۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .