۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 385551
8 نومبر 2022 - 02:14
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا سے ہونے والی خیانتوں میں سے ایک کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

مَنِ استَعمَلَ غُلاماً فی عِصابَةٍ فیها مَن هو أرضَی لِلّهِ مِنهُ فَقَد خانَ اللهَ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جس نے ایک شخص کو کسی گروہ کا انتظام کرنے کے لیے مقرر کیا (مدیر بنایا) حالانکہ اس گروہ میں کوئی دوسرا ایسا شخص موجود تھا جس سے خدا زیادہ خوش اور راضی ہے تو گویا اس نے خداوند متعال سے خیانت کی۔

بحارالأنوار (ط-بیروت)، ج ۲۳، ص ۷۵، ح ۲۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .