اتوار 13 نومبر 2022 - 01:31
حدیث روز | ان پانچ کاموں سے پرہیز کریں

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ان پانچ کاموں کو بیان کیا ہے جن سے اجتناب کرنا چاہئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

اِحْذَرِ الْهَزْلَ وَ اللَّعِبَ وَ كَثْرَةَ الْمَزْحِ وَ الضَّحِكِ وَ التُّرَّهَاتِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

تمسخر اڑانے، لہو و لعب، زیادہ مذاق کرنے، بہت زیادہ ہنسنے اور بیہودہ باتوں سے اجتناب کرو۔

غررالحکم‌، ص ۱۰۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha