۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 385800
16 نومبر 2022 - 01:19
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں با ادب ہونے کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیه السلام:

كَفاكَ اَدَبا تَجَـنُّـبُكَ ما تَـكْرَهُ مِنْ غَيْرِكَ

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

تمہارے با ادب ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ جس چیز کو تم دوسروں کے لئے ناپسند کرتے ہو اس سے دوری اختیار کرو۔

بحارالأنوار: ج ۷۸، ص ۳۷۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .