حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"مجموعة ورّام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
إنّ الكذبَ بابٌ مِن أبوابِ النِّفاقِ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جھوٹ، نفاق کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔
مجموعة ورّام، ج ۱، ص ۱۱۳