حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:
فَما أرْغَمُ أنْفُ الشَيْطانَ بِشَى ءٍ مِثْلَ الصَّلاةِ، فَصَـلِّها وَ أرْغَـمْ أنْـفَ الشَّـيْطانَ
حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
نماز کے مثل کسی چیز سے شیطان کی ناک زمین پر رگڑی نہیں جاتی پس نماز کو قائم کرو اور شیطان کی ناک کو زمین پر رگڑو۔
بحارالأنوار: ۵۳: ۱۸۲