حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَن لَم يَملِكْ غَضَبَهُ لَم يَملِكْ عَقلَهُ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو اپنے غصے کا مالک نہ ہو وہ اپنی عقل و خرد کا مالک بھی نہیں ہوتا۔
الكافي: ج ۲، ص ۳۰۵، ح ۱۳