۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو نفاق کی وادی میں دھکیل دیتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"مجموعة ورّام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

إنّ الكذبَ بابٌ مِن أبوابِ النِّفاقِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جھوٹ، نفاق کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔

مجموعة ورّام، ج ۱، ص ۱۱۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .