حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
عَمُرَتِ البُلدانُ بِحُبِّ الأوطانِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
وطن کی محبت سے ملک آباد ہوتے ہیں۔
بحارالأنوار: 78/45/50
00:33 - 2025/09/15









آپ کا تبصرہ