حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
السَّعيدُ مَن وَجَدَ في نفسِهِ خَلوَةً يَشغَلُ بھا؛
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
خوش بخت انسان وہ ہے کہ جس کے پاس اپنے نفس کے لیے فرصت ہو اور وہ اس کی اصلاح میں مشغول ہو جائے۔
بحارالانوار: ج 78، ص 203، ح 35
آپ کا تبصرہ