منگل 27 اگست 2024 - 05:03
حدیث روز | بزرگ ترین افتخار

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں بزرگ ترین شرف اور افتخار کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

لا شَرَفَ كبُعدِ الهِمَّة

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

بلند ہمتی جیسا کوئی شرف نہیں ہے۔

بحارالانوار: ج 78، ص 165، ح 1

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha