اتوار 1 ستمبر 2024 - 05:00
حدیث روز | رزق و روزی میں اضافے کا طریقہ

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں رزق وروزی میں اضافہ کرنے کا راستہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن حَسَّنَ بِرَّهُ أهلَ بَيتِهِ زِيدَ في رزقه

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے اہل خانہ سے نیک سلوک کرے تو اس کا رزق زیادہ ہو جاتا ہے۔

بحار الانوار: 117/ 408 / 69

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha