حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مشکاة الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
دُعَاءُ اَلْوَالِدِ لِوَلَدِهِ كَدُعَاءِ اَلنَّبِيِّ لِأُمَّتِهِ
رسول اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
باپ کی اپنی اولاد کے لیے دعا، نبی کی اپنی امت کے لئے دعا کی طرح ہے۔
مشکاة الأنوار، ج1، ص 325