۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024
زیارت امام حسین ع

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سید الشھداء علیہ السلام کی زیارت کئے بغیر بہشت میں جانے کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن لَم يَأتِ قَبرَ الحُسينِ عليه السلام حتّى يَمُوتَ كانَ مُنتَقَصَ الدِّينِ، مُنتَقَصَ الإيمانِ و إن اُدخِلَ الجَنَّةَ كانَ دُونَ المؤمنينَ في الجَنَّةِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو امام حسین علیہ السلام کی زیارت کئے بغیر اس دنیا سے چلا جائے تو اس کا دین اور ایمان ناقص ہو گا اور اگر وہ بہشت میں چلا بھی گیا تو وہاں پر اس کا مقام تمام مؤمنين سے کمتر ہو گا۔

بحار الأنوار: 14 / 4 /101

تبصرہ ارسال

You are replying to: .