۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اولاد کے حق میں والد کی دعا کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مشکاة الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

دُعَاءُ اَلْوَالِدِ لِوَلَدِهِ كَدُعَاءِ اَلنَّبِيِّ لِأُمَّتِهِ

رسول اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

باپ کی اپنی اولاد کے لیے دعا، نبی کی اپنی امت کے لئے دعا کی طرح ہے۔

مشکاة الأنوار، ج1، ص 325

تبصرہ ارسال

You are replying to: .