حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «مشکاة الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله:
«دُعاءُ الوالِدَةِ يُفْضى إِلى الحِجابِ.»
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ماں کی دعا ہر قسم کے مانع کو دور اور ہر بند راستہ کھول دیتی ہے۔
مشكاة الأنوار، ص ۲۸۲









آپ کا تبصرہ