حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ایک فارمولا بیان فرمایا ہے جس سے انسان کی قدر و قیمت بڑھ جاتی ہے۔
حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں آسائش و سکون حاصل کرنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حلال روزی کمانے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں افضل ترین جہاد کی جانب اشارہ کیا ہے۔