۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں آسائش و سکون حاصل کرنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مشکاة الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

أروَحُ الرُّوحِ اليَأسُ عَنِ النّاسِ؛

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

بہترین آسائش اور سکون لوگوں سے امید نہ رکھنے میں ہے۔

مشكاة الأنوار ، ص 324

تبصرہ ارسال

You are replying to: .