حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله وسلم:
وَاللّهِ مَا الدُّنيا فِي الآخِرَةِ إلّا مِثلُ ما يَجعَلُ أحَدُكُم إصبَعَهُ هذِهِ فِي اليَمِّ ، فَليَنظُر بِمَ تَرجِعُ!
پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نےفرمایا:
خدا کی قسم! دنیا کی مثال آخرت کو دیکھتے ہوئے ایسے ہی ہے کہ جیسے تم میں سے ایک شخص اپنی انگلی کو سمندر میں ڈبوئے۔ لہذا توجہ رہے کہ اس کی انگلی اس سمندر میں سے کتنا پانی اپنے ساتھ لائے گی۔
بحارالأنوار: ج ۷۳، ص ۱۱۹، ح ۱۱۰