حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
مَنْ سَعی فی حاجَۀ أَخیهِ المؤمنِ فکأنَّما عَبَدَ اللهَ تِسْعَهَ آلافِ سنَه، صائماً نهارُهُ قائماً لَیلَهُ.
پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:
جو شخص اپنے مومن بھائی کی کسی حاجت کو پورا کرنے میں کوشاں رہا تو وہ اس شخص کی طرح ہو گا جس نے 9 ہزار سال تک اللہ کی عبادت کی؛ درحالانکہ اس نے اس دوران دن میں روزہ رکھا اور رات کو صبح تک عبادت میں مصروف رہا ہو۔
بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۳۱۶









آپ کا تبصرہ