حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
الرِّزقُ أسرَعُ إلى مَن يُطعِمُ الطَّعامَ مِن السِّكِّينِ في السنام
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے تو اس کا رزق اونٹ کے کوہان میں میں چھری مارنے (داخل) سے بھی جلدی اس کی طرف آتا ہے۔
بحارالانوار: 17 / 362 / 74