۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شعراء کی مدح بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مجمع البیان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم:

إنّ المُؤمِنَ مُجاهِدٌ بِسَيفِهِ و لِسانِهِ والذي نَفسي بيدِهِ لَكأنّما يَنضِحُونَهم بِالنَّبلِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

بے شک مؤمن اپنی تلوار اور زبان سے جہاد کرتا ہے، مجھے اس کی قسم کہ جس کے اختیار میں میری جان ہے (باایمان) شعراء گویا کہ اپنے شعر کے ذریعہ دشمن پر تیر برساتے ہیں۔

مجمع البیان : 326 / 7

تبصرہ ارسال

You are replying to: .