حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
عنْدَ تَنَاهِي الشِّدَّةِ تَكُونُ الْفَرْجَةُ، وَعِنْدَ تَضَايُقِ حَلَقِ الْبَلاَءِ يَكُونُ الرَّخَاءُ
امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
جب سختیاں اپنی انتہا کو پہنچ جائیں تو آسانیاں آنا شروع ہوتی ہیں اور جب مصیبتیں گھیرا تنگ کر لیں تو اس وقت آسائشوں کی باری آتی ہے۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 351