حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم"سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
لَذَّةُ الكِرامِ في الإطعامِ، و لَذَّةُ اللِّئامِ في الطَّعامِ
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
کریم اور سخی لوگوں کی لذت دوسروں کو کھانا کھلانے میں اور بخیل لوگوں کی لذت صرف کھانا کھانے میں ہے۔
غررالحکم، حدیث 7638
آپ کا تبصرہ