۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےایک روایت میں قرض لینے والوں کو نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

أقِلَّ مِنَ الدَّيْنِ تَعِشْ حرا؛

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

تھوڑا قرض لو تاکہ آزاد رہو۔

نہج الفصاحه، ص 235، ح 432

تبصرہ ارسال

You are replying to: .