۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 402982
3 اکتوبر 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیادہ قرض لینے کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم و دررالکلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

كثْرَةُ الدَّيْنِ تُصَيِّرُ الصّادِقَ كاذِبا وَ المُنْجِزَ مُخْلِفا

امير المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

زیادہ قرض، سچے انسان کو جھوٹا اور وفادار کو بے وفا بنا دیتا ہے۔

غررالحکم و دررالکلم، ص 362، ح 8214

تبصرہ ارسال

You are replying to: .