حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعلام الدین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری عليه السلام:
خَيْرُ إِخْوَانِكَ مَنْ نَسِيَ ذَنْبَكَ وَ ذَكَرَ إِحْسَانَكَ الیه.
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
تمہارا بہترین بھائی وہ ہے جو تیری غلطی کو بھلا دے اور تمہاری نیکی کو یاد رکھے۔
اعلام الدین: ص 313









آپ کا تبصرہ